ہم تو چاہتے ہیں کہ آئندہ 25 سالوں تک شیوسینا کا وزیر اعلیٰ ہو: سنجے راوت

شیوسینا لیڈر سنجے راوت سے جب ایک صحافی نے یہ سوال کیا کہ شیوسینا کا وزیر اعلیٰ 5 سال کے لیے ہوگا یا 2.5 سال شیوسینا کا اور 2.5 سال این سی پی کا وزیر اعلیٰ ہوگا، تو انھوں نے کہا کہ ”ہم تو چاہتے ہیں آنے والے 25 سال تک شیوسینا کا وزیر اعلیٰ رہے، آپ 5 سال کی بات کیوں کرتے ہو۔'