ارجانی شاہ دولہ کا عرس مبارک 15 نومبر کوہو گا منعقد

اُجین:حضرت عبدالکریم چشتی سمر قندی ؒ عرف ارجانی شاہ دو لہ کا قمری مارگ پر ہر سال کی طرح امسال بھی عرس مبارک منایا جائیگا۔15 نومبر کو طارق چودھری کی صدارت میں780ویں عرس مبارک پر آستانے پر مہمانوں کو اعزازسے نوازا جائیگااور چادر پیش کی جائے گی اور شام 6 بجے لنگرِ عام کا اہتمام ہوگا۔